17-Mar-2022 لیکھنی کی کہانی - ghazal
السلام علیکم دوستوں
آج کا عنوان ہی
"دشمنی"
چند لفظ حاضر خدمت ہیں
دشمن نہ اس قدر تو غریبوں پہ ظلم کر
بنیاد ھل نہ جاے ترے اقتدار کی
مغرور دشمنوں کو یو پیغام بھیج دو
اس بار جنگ ہوگی مگر آر پار کی
ہم نی تو دل نکال کی تحفے میں دی دیا
تم تھے کہ دشمنوں کی روش اختیار کی
راشد اگر ہیں فکر و عمل اپنے رہنما
کیا فکر ہی سماج میں پھر جیت ہار کی
fiza Tanvi
18-Mar-2022 11:22 PM
Good
Reply
Anjana
18-Mar-2022 10:47 PM
Good
Reply
Zainab Irfan
18-Mar-2022 10:28 PM
Bahut khoob
Reply